اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے عہدیداروں کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور خواجہ عمران نذیر سے پاکستان تحریک انصاف پی پی 160 کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر رشید ایوبی انجینئر نوید اور بابا عبدالغفور شامل تھے۔ڈاکٹر رشید ایوبی انجینئر نوید اور بابا عبدالغفور نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔سابقہ ایم پی اے رمضان بھٹی،چیئر مین طارق کمبوہ اور امیر حمزہ بھی موقع پر موجود تھے۔

سابقہ پی ٹی آئی عہدیدار نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے،مریم نواز شریف کے ویژن نے متاثر کیا۔انہو ںنے کہاکہ وزیر اعلی کی شبانہ روز محنت دیکھ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اور مسلم لیگ (ن) ہی عوام کی اصل نمائندہ جماعت ہے۔خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں نے ناقدین کو بھی تعریف پر مجبور کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…