منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں 9ویں جماعت کے امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

datetime 21  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلدشت ٹاؤن کے علاقے چونگی دوگیج میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے امتحان میں ناکامی کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ایدھی کے ترجمان کے مطابق طالبہ مناہل امتحانی نتائج میں فیل ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا تھی۔ اسی پریشانی کے تحت اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں، جس کے نتیجے میں اس کی حالت خراب ہو گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ اس سانحے کے بعد علاقے میں رنج و غم کی فضا قائم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…