منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات

datetime 21  اگست‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی) سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے بارے میں پیشگوئی کر دی۔ترجمان سپارکو نے کہا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اگست 2025 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے۔24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی، ملک کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ قمر کے درمیان وقت کا دورانیہ تقریباً 45 منٹ ہو گا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ فلکیاتی اعداد و شمار کے مطابق 24 اگست 2025 کی شام کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، یکم ربیع الاول 25 اگست 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کا آغاز اگر 25 اگست سے ہوتا ہے تو 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی، چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…