احمدیار(این این آئی) شادی سے انکار پر نوجوان نے سابقہ منگیتر اور خودکو فائر مارکر زخمی کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق موہلہ کالونی میں م الف کی بیٹی (م)بی بی کی منگنی اسکے کزن شاہد سکنہ چیچہ وطنی سے ہوئی لڑکی کے والدین نے رشتہ سے انکارکیا جس کی رنجش پر شاہد نے گھر میں آکر سابقہ منگیتر (م) بی بی کوزخمی کرکے خودکو بھی فائر مارکرزخمی کرلیا دونوں زخمیوں کو فوری طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
مجھ پر تشدد کیا گیا، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا



















































