منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

تیز بارشوں کی پیش گوئی ،پنجاب کے بڑے شہرمیں تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان

datetime 19  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کے بعد کئی مقامات پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مری انتظامیہ نے موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دو روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق 19 اور 20 اگست کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ادھر این ڈی ایم اے نے کلاؤ برسٹ کے خدشے کے باعث ہنگامی الرٹ جاری کر رکھا ہے، جس کے تحت ضلع میں دفعہ 144 بھی نافذ العمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…