جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ماں بیٹی اور بیٹے کو بچاتے تالاب میں ڈوب گئی

datetime 15  جولائی  2025 |

پنڈی گھیب(این این آئی) پنجاب کے شہر پنڈی گھیب میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے ماں اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو بچانے کے لیے تالاب میں چھلانگ لگائی تھی لیکن تالاب کا پانی گہرا ہونے کے باعث تینوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کے بعد پولیس نے نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…