مانسہرہ (این این آئی)گزشتہ روز دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان زخمی حالت میں 3 کلو میٹر دور دریا میں ایک پتھر پر چڑھنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز فرید آباد بھونجہ کے مقام پر کار دریائے کنہار میں گر گئی تھی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کار میں سوار 3 سیاحوں کو بچالیا گیا تھا جبکہ ایک نوجوان بہہ گیا تھا۔
مانسہرہ، دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا



















































