جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

datetime 14  جولائی  2025 |

اسلام آباد(ننیوز ڈیسک)بارش کے بعد حکومت کو گالیاں دینے والے وائرل چاچا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے شہری کو حراست میں لینے کے بعد اس کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اس نے کہا “حکومت پاکستان سے معذرت، سی ایم صاحبہ زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، پاکستان زندہ باد .”

واضح رہے کہ اس شخص کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے بارش کے پانی کی ویڈیو بنانے والے کے کیمرے پر اچانک آکر حکومت کو گالیاں دینا شروع کردیں

تاہم اب پولیس کی جانب سے اسے گرفتار کرکے ‘کامیابی’ سے ‘سافٹ ویئر اپ ڈیٹ’ کردیا گیا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…