جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے ہی نوکری سے نکال دیا

datetime 23  مئی‬‮  2025 |

نیویارک (این این آئی )مائیکروسافٹ کی حالیہ چھانٹیوں نے سب سے زیادہ اثر سافٹ ویئر انجینئرز پر ڈالا ہے، حالانکہ کمپنی تیزی سے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت پر مبنی کوڈنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔

امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی نے دنیا بھر میں تقریبا 6,000 ملازمین کو فارغ کیا، جن میں سے واشنگٹن ریاست میں 40 فیصد سے زیادہ سافٹ ویئر انجینئرز تھے۔ ان میں سے کئی انجینئرز کو مہینوں پہلے ہدایت دی گئی تھی کہ وہ AI ٹولز سے زیادہ سے زیادہ مدد لیں، اور جب ان ٹولزکو استعمال کرتے ہوئے انہوں نے بہترین کارکردگی دکھائی، تو انہی انجینئرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…