منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول

datetime 7  مئی‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی )ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام کو ریاست چندی گڑھ سے آنے والی ایئر لائن انڈیگو کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ایئرپورٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، دھمکی ایئرپورٹ کی ہاٹ لائن پر ایک فون کال کے ذریعے دی گئی تھی۔

چندی گڑھ سے آنے والی انڈیگو کی پرواز گزشتہ رات ممبئی ایئرپورٹ پر اتری۔ دھمکی کے بعد سکیورٹی پروٹوکول کو فوری طور پر فعال کیا گیا۔طیارے کو ایک الگ محفوظ جگہ پر لے جایا گیا اور سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے اس کی مکمل تلاشی لی گئی۔ طیارے میں کوئی بھی مشکوک چیز نہیں ہائی گئی تاہم پولیس دھمکی کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…