جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

datetime 17  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی نے کہا کہ میں مفتی قوی سے شادی کیلئے سنجیدہ نہیں ہوں، میں نہیں جانتی کہ ان کی 100بیویاں ہیں یا 900، لیکن میں اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں، اور وہ مجھے سنبھال نہیں سکیں گے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ابھی تک سچے پیار کی تلاش میں ہیں، جو انہیں بھارت میں ابھی تک نہیں ملا۔ راکھی نے کہا کہ بہت سے لوگ میرے پیچھے ہیں مگر وہ صرف مجھے اور میری شہرت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان آنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر راکھی نے جواب دیا اگر مودی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں کر سکتی؟ جب ایک جوڑا راضی ہو جائے تو قاضی کیا کر سکتا ہے؟راکھی نے اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک اچھی اور مہذب لڑکی قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…