پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

datetime 2  فروری‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ہرڈل ملز سے تعلق رکھنے والی سڈنی ڈیوس نے بتایا کہ وہ علاقے کے ایک اسٹور پر گئیں اور زندگی کا پہلا پاور بال ٹکٹ خریدا۔

ٹکٹ پر موجود چار ہندسے (وائٹ بالز) اور ریڈ پاور بال بدھ کے روز ہونے والی قرعہ اندازی میں میچ ہوگئیں جس سے انہوں بنے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیتا۔ چونکہ انہوں نے پاور پلے اور 3 ایکس آپشن کا انتخاب کیا تھا اس لیے ان کا انعام تین گنا بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ ڈالر بن گیا۔سڈنی ڈیوس کا کہنا تھا کہ انہیں اس متعلق یقین نہیں آ سکا۔ انہوں نے ایسا پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔ وہ خاص طور پر اس لیے حیران تھیں کہ انہوں نے کبھی لاٹری نہیں کھیلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…