اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

احسان اللہ نے 24 گھنٹوں میں ہی پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے 24 گھنٹوں کے اندر ہی پاکستان سپر لیگ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔معاملہ کچھ یوں ہے کہ 13 جنوری کو پی ایس ایل 10 کے حوالے سے ہوئے ڈرافٹ میں کسی بھی فرنچائز نے احسان اللہ کو منتخب نہیں کیا تھا۔بعد ازاں فاسٹ بولر نے دل برداشتہ ہو کر پاکستان سپر لیگ کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا تھا۔اس کے اگلے ہی روزنجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسان اللہ نے کہا کہ فرنچائز نے پِک نہیں کیا تھا اور پھر لوگوں نے بھی دماغ خراب کر دیا تھا۔

احسان اللہ نے کہا کہ میں نے جذبات میں آ کر فیصلہ کر لیا تھا، میں یہ فیصلہ نہیں کرتا، پی ایس ایل میں 4 ماہ ہیں، محنت کروں گا، جن لوگوں نے مجھے سلیکٹ نہیں، ان شاء اللہ یہی لوگ مجھے سلیکٹ کریں گے۔سوات سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی پلان نہیں ہے، میں نے اعلان جذبات میں آ کر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…