بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

محنت کش خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں محنت کش خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ چک ایک رکھ دھریمہ میں عباس وغیرہ نے مبینہ طور پر محنت کش خاتون(ث)کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں دو نامزد اور دو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…