جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ، بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکا ،متعدد ہلاک

datetime 24  دسمبر‬‮  2024 |

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بالکسر کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح پلانٹ کے ایک سیکشن میں ہوا جس سے عمارت کا حصہ گر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…