جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 12 پیسے کے مقابلے اس ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 30 پیسے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…