جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی،شیر افضل مروت

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ایبٹ آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کارکردگی پر تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔بکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔شیر افضل مروت نے کہاکہ پہلے اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔

انہوںنے کہاکہ ماضی کے غلط فیصلے پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے۔شیر افضل مروت نے کہا کہ پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں تیسری بار پی ٹی آئی کی حکومت بنی ہے، اس بار کارکردگی دکھانا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…