بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ، جن میں 2 ہزار 470 پاکستانی منشیات ، 704 چوری کے جرم میں قید ہیں۔

دستاویز کے مطابق 52 پاکستانی غیر قانونی طور پر یو اے ای میں داخل ہونے ، 171 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر، 69 راہزنی ، 147 قتل جبکہ 36 دھوکا دہی، 32 کرنسی میں ردوبدل، 21 اغوا اور 53 جنسی ہراسانی کے جرم میں قید کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…