اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا،علی امین گنڈاپور

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ یہ ظلم بربریت کرتے ہیں، ہم عادی ہوچکے ہیں۔ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔احتجاج، جلسہ کے لئے ہماری تیاری ہر وقت مکمل ہوتی ہے۔ حکمت عملی ابھی بتا نہیں سکتا، لیکن زبردست ہوگی۔ پْرامن احتجاج کا ہمیں حق ہے، ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں، ہمارا راستہ روکا جاتا ہے۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ہم پر تشدد، ربڑ بلٹ کا استعمال کرتے ہیں، خندقیں کھودتے ہیں۔ یہ اگر ایسا کرتے ہیں تو ہم بھی عادی ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…