بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عازمین حج کیلئے اہم خبر آگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)عازمین حج کیلئے درخواست فارم کے ساتھ صحت سے متعلق بیان حلفی جمع کروانا لازمی قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ سال حج پر جانے والے عازمین کیلئے درخواست فارم کیساتھ صحت سے متعلق بیان حلفی جمع کروانا لازمی ہوگا۔ حج پرروانگی سے قبل وزارت مذہبی امور کے ڈاکٹرزعازمین کامعائنہ کریں گے۔

پالیسی کے تحت درخواست گزار کو آگاہ کرنا ہوگا کہ اسے ٹی بی، کینسر اور دیگرسنگین بیماریاں نہیں، عازمین حج کو متعلقہ ڈی ایچ کیو اسپتال سے تندرستی کا سرٹیفکیٹ بھی لینا ہوگا، حج پرروانگی سے قبل وزارت مذہبی امور کے ڈاکٹرزعازمین کامعائنہ کریں گے۔ حاجی کیمپس میں موجود ڈاکٹرز کے حتمی سرٹیفکیٹ کیبعد ہی عازمین کی روانگی ہوگی۔واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور نے کینسر، دل، جگر سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگارکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…