بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

کوچ اور منی ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ٹھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جا رہی تھی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…