فیصل آباد( این این آئی)مچھلی کی مانگ بڑھتے ہی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ، گزشتہ سال کی نسبت قیمتوں میں 500 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے۔فیصل آباد میں سنگاڑی 2200، رہو 1400 اور ملی کی 1100روپے کلو میں فروخت جاری ہے، گزشتہ سال کی نسبت قیمت میں 500 روپے کلوتک اضافہ ہوگیا، دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیزن شروع ہوگیا مگر مچھلی نہیں آرہی۔
مچھلی کی مانگ بڑھتے ہی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نصیب کی مکھی
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
-
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو ہلاک کردیا



















































