اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے کہا آئینی ترمیم پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے،ذرائع پی ٹی آئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنمائوں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنمائوں نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنمائوں سے کہا کہ آئینی ترمیم حساس معاملہ ہے، اس پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق بانی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت عجلت میں آئینی ترمیم لائی ہے تو اس کی مخالفت کی جائے گی۔پی ٹی آئی کے 5 رکنی وفد نے بانی چیئرمین سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، اسد قیصر، علی ظفر اور حامد رضا شامل تھے۔ذرائع کے مطابق دوران ملاقات ملکی سیاسی صورتحال اور کیسز سے متعلق بھی گفتگو کی، جس کے بعد پریس کانفرنس کیلیے پارٹی وفد جیل سے روانہ ہوا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…