جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پرقائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حکام نے ایک غیر قانونی نسوار تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مارا اور بڑی مقدار میں نسوار ضبط کر لی۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے اس غیر قانونی کارخانے پر کارروائی کے دوران 217 کلوگرام نسوار قبضے میں لے لی۔

چھاپے کے دوران کئی غیر ملکی افراد کو گرفتار کیا گیا، جو اپنی رہائش گاہ کو نسوار بنانے کے کارخانے کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ وہاں شیشہ کے فلیور بھی تیار کیے جا رہے تھے۔حکام نے بتایا کہ ضبط شدہ نسوار کو تلف کر دیا گیا ہے اور گرفتار شدہ غیر ملکیوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…