پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت

datetime 26  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی )لبنان اسرائیل کشیدگی کے پیشِ نظر چین، امریکا، برطانیہ کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے آسٹریلوی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان میں تقریبا 15ہزار آسٹریلوی شہری رہتے ہیں، کشیدہ حالات کے سبب بیروت ایئر پورٹ بند ہونے کا خدشہ ہے۔آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کے مطابق بیروت ایئر پورٹ بند ہوا تو کشیدہ علاقے سے نکلنا دشوار ہو جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے اراکین پر ہونے والے پیجر حملوں کے باعث لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…