منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2024 |

مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت اور عبادت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کے ایکس اکاونٹ پر بیان میں وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ زائرین کی آمد ورفت کے راستوں سے دور فوٹو گرافی کی جائے جبکہ کسی کی پرائیویسی متاثر کرنے والی تصاویر لینے سے گریز کیا جائے۔

وزارت نے کہ بغیر اجازت دوسروں کی تصویر لینے سے گریز کریں، فوٹو گرافی فوری کریں،اپنے روحانی سفر کے دوران ذکر اور عبادت میں زیادہ وقت صرف کریں۔واضح رہے آمد ورفت کے راستوں پر فوٹو گرافی کیلیے جب آپ رکتے ہیں تو اس صورت میں ازدحام میں اضافہ ہوجاتا ہے جو دوسروں کے لیے تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…