سعودی عرب (نیوز ڈیسک ) سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 93 ہوگئی جبکہ 39 پاکستانی حجاج اب بھی لاپتہ ہیں۔ سانحہ منٰی میں 43 پاکستانی حجاج کی شناخت کاعمل جاری ہے جبکہ پاکستانی زخمی حاجی زیرعلاج ہیں۔ یاد رہے کہ سانحہ منٰی جمرات کو کنکریاں مارنے کے دوران پیش آیا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق 50 پاکستانی شہدا کی تدفین کردی گئی ہے