ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)انڈس موٹرز نے اپنی مشہور گاڑی کرولا کراس کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے جو کہ محدود محدت کیلئے ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پاکستان نے فیس بک کے آفیشل پیج پر جاری پیغام میں کہا کہ گاڑی کی قیمت میں 8لاکھ روپے سے 9 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی ہے ، قیمت میں کمی گاڑیوں کی محدود تعداد پر کی گئی ہے ۔کمپنی کی جانب سے کرولا کراس ایچ وی ہائی کی قیمت 98 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم کر کے 89 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی ہے ، اس گاڑی کی قیمت میں 8 لاکھ 50 ہزار روپے کمی کی گئی ہے ۔

ٹیوٹا نے کرولا کراس ایچ وی ایم آئی ڈی (Corolla Cross HV MID) کی قیمت میں 8 لاکھ روپے کمی کرتے ہوئے قیمت 85 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 93 لاکھ 99 ہزار روپے میں فروخت کی جارہی تھی ۔انڈس موٹرز نے کرولا کراس پیٹرول ہائی (Corolla Cross Petrol High) کی قیمت میں 9 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے جس کے بعد قیمت 88 لاکھ 99 ہزار روپے سے کم ہو کر 79 لاکھ 99 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔کمپنی نے کرولا کراس پیٹرول لو (Corolla Cross Petrol Low) کی قیمت 9 لاکھ کم کرتے ہوئے 72 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 81 لاکھ 99 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…