اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم پر بھارت کے ساتھ کاروبار میں 60 ملین ڈالر کمانے کا الزام بے بنیاد ہے جس پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق عمران خان کا شریف خاندان پر دو نئی شوگر ملیں لگانے کا الزام بھی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔