ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت پیشیاں سمیت دیگر وجوہات بیان کی گئی ہیں۔

عمر ایوب نے کہا کہ کام کی بھاری ذمہ داریاں ہونے کے باعث مستعفی ہورہا ہوں لیکن پارٹی ورکر کی حثیت سے کام کرتا رہوں گا، امید ہے پارٹی کے اہم عہدے پرکوئی اور شخص مزید بہتر فرائض سرانجام دے سکتا ہے۔انہوں نے اپنے استعفے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 22 جون کو بھی پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا لیکن منظور نہیں ہوا، عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے استعفیٰ منظور کیا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…