اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگے

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

پیرس(این این آئی)فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔

جیولین تھرو کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر کے گولڈ میڈل جیت لیا۔ اس طرح پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا۔میڈل ٹیبل کی بات کی جائے تو گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پاکستان 53 ویں نمبر پر آگیا جبکہ بھارت 4 برانز اور 1 سلور جیتنے کے بعد مجموعی 5 میڈلز کے ساتھ 64ویں نمبر پر موجود ہے۔پیرس اولمپکس میں اب تک کوئی گولڈ میڈل حاصل نہ کرنے کی وجہ سے بھارت 5 میڈلز حاصل کرنے کے باوجود کئی ممالک سے پیچھے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…