جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد ،اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے

datetime 17  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی اور سسر قاتل ہیں، ملزمان نے گھریلو رنجش پر سید عبید حسین شاہ کو قتل کر دیا تھا۔ سپیشل ٹیموں نے ملزمان کوشامل تفتیش کیا جس میں انہوں نے قتل کا اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…