بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا،قبلہ سمت کا تعین

datetime 15  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)بروز پیر 15جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا تھا کہ پیر کو سورج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر آیا۔

ایسی صورت حال میں سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجاتا ہے جس سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمانوں نے بغر قطب نما کے بھی قبلے کی درست سمت کا تعین کیا۔سورج سال میں 2 مرتبہ ایک بار موسم گرما اور دوسری بار موسم سرما میں خانہ کعبہ کیاوپر آتا ہے۔یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…