بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

ناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویر

datetime 13  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) باقاعدگی سے کائنات کی شاندار تصاویر لیتا رہتا ہے، اس بار اس نے چاند نکلنے کے منظر کو خلا سے کیمرے میں قید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر اپنی حالیہ پوسٹ میں ایجنسی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اندر سے چاند طلوع ہونے کی تصویر شیئر کی ہے۔

یہ تصویر ناسا کے خلاباز میتھیو ڈومینک نے کھینچی ہے جو تقریبا چار ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر رہ رہے ہیں۔ تصویر میں ایک بڑھتا ہوا چاند زمین کے اوپر نظر آ رہا ہے اور نیچے زمین کا رنگ نیلے پانی سے مشابہ دکھائی دے رہا ہے۔ناسا نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تصویر میں نیلا اور سیاہ رنگ تصویر کے مرکز میں پھیلی ہوا ہے جبکہ چاند سفید ہے اور خلا کی سیاہی پر نمودار ہے۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…