بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا کا 9 مئی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے 9 مئی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمار امشترکہ مفاد ہے،

متعدد پاکستانی سویلین اداروں کے ساتھ شراکت داری ہے۔9 مئی حملوں سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جائز طریقے سے آزادی اظہار کی حمایت کرتے ہیں، پر تشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں، احتجاج پر امن طریقے سے کیا جانا چاہیے، حکومتوں کو قانون کے مطابق اور آزادی اظہار کے احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے نمٹنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت پاکستان کے ساتھ باقاعدگی سے اپنی استعداد بڑھانے، علاقائی سلامتی مستحکم کرنے کے مواقع کی نشاندہی کرتے ہیں۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…