ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب، موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 33 ہزار ہوگئی

datetime 8  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این ای آئی)سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن نے انکشاف کیا ہے کہ مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کے خواہاں افراد کی تعداد پورے سعودی عرب میں لگ بھگ 5 لاکھ 33 ہزار عطیہ دہندگان تک پہنچ گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی یہ خواہش اس بنا پر ہے کہ دوسرے مریضوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں اور ان کی صحت کی تکالیف ختم ہو سکیں اور انہیں نئی امیدیں مل سکیں۔سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن مریضوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے بہتر معیار زندگی کو یقینی بنانے کے لیے عطیات میں اضافے کے ساتھ ساتھ اعضا کی پیوند کاری کی خدمات تک مساوی رسائی کی سہولت فراہم کرنے کے خیال میں دلچسپی کے بارے میں آگاہی کو تیز کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…