بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر لکھے جملے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

datetime 29  جون‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی نامور سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی فوٹوز شیئر کی ہیں۔ثانیہ مرزا نے حج کی ادائیگی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ موجود ہیں، تصویریں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ثانیہ مرزا حج سے واپسی کے بعد اپنے بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں صرف ہاں لفظ کا استعمال کیا ہے جبکہ ان کے اندر کی ساری کہانی ٹی شرٹ پر لکھا ہوا جملہ بیان کر رہا ہے۔

ثانیہ مرزا نے تصویروں میں سفید رنگ کی ٹی شرٹ، جینز اور نیلی کیپ پہنی ہوئی ہے۔ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر انگریزی زبان میں ایک جملہ لکھا ہے جس نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔جملے کا اردو میں ترجمہ کچھ یوں ہے کہ مجھے محسوس ہوا کہ میں ٹھیک ہو جاں گی۔ جس پر صارفین نے انشا اللہ لکھا اور دعائیہ کمنٹس بھی لکھے۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا سے متعلق گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر افواہیں زیرِ گردش تھیں کہ وہ بھارتی بالر محمد شامی سے شادی کرنے والی ہیں۔بعد ازاں ٹینس کھلاڑی کے والد نے ان افواہوں پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تردید کر دی تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…