پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی انتخابات،اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ خالصہ کو بڑی برتری حاصل

datetime 4  جون‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ خالصہ کو بڑی برتری حاصل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن سے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ کو فریدکوٹ نشست پر 48 ہزار ووٹوں سے سبقت حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر لالوپرسادکی بیٹی میسا بھارتی کی پلتی پترا میں 26 ہزار سے زائد ووٹوں سے سبقت ہے۔

اس کے علاوہ راجشریا جنتا دال(آر جے ڈی)کی امیدوار لالوپرسادکی بیٹی کوبی جے پی کے امیدوار پرسبقت ہے جب کہ کانگریس رہنما راہول گاندھی بڑے مارجن سے ویاناڈ اور رائے بریلی میں آگے ہیں۔راہول گاندھی کو ویاناڈ میں 2لاکھ اور رائے بریلی میں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں کی سبقت حاصل ہے۔واضح رہے کہ بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…