جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بھارت میں بندر نے 3 بینک ملازمین کی جان لے لی

datetime 13  مئی‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں سڑک پر بندر کی وجہ سے ہونے والے کار حادثے میں3 بینک ملازمین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بندر کے سبب پیش آنے والے روڈ حادثے کے متاثرین کی شناخت نجی بینک کے منیجر سوربھ سریواستو، کیشیئر دیویانشو اور امیت نامی شخص کے طور پر کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روڈ حادثہ سڑک پر موجود بندر کے سبب پیش آیا۔بندر کو بچاتے بچاتے علی گڑھ کی شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹینکر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ تیسرا متاثرہ شخص دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔اترپردیش کی پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کیا گہا ہے کہ تصادم کی وجہ سڑک پر بندر کا اچانک نمودار ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…