پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 13  مئی‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ جھنگ کی رہائشی خاتون کو ملزم عمر نے نوکری کا جھانسہ دیکر لاہور بلوایا تھا۔ جس کے بعد ملزم ، متاثرہ خاتون کو ستوکتلہ کے علاقے میں ایک فلیٹ میں لے گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمر فاروق کے 4ساتھی فلیٹ میں پہلے سے موجود تھے، نشے کی حالت میں خاتون پر تشدد کے بعد اسے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…