جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 13  مئی‬‮  2024 |

مٹیاری (این این آئی)سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مٹیاری میں باو ڈیرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری تعلقہ ہسپتال اور پھر حیدرآباد سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس اوچ شریف سے کراچی آ رہی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…