ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کونسی ہے؟ سروے رپورٹ جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)دنیا بھر میں لوگ مختلف اقسام کی دالیں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کونسی ہے؟ اس حوالیسے گیلپ پاکستان نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے۔جاری کردہ گیلپ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 21 فی صد لوگوں کو ماش کی دال بے حد پسند ہے ، پاکستانیوں نے فیصلہ دیتے ہوئے اسے تمام دالوں میں اپنی پسندیدہ دال قرار دیا ہے۔

گیلپ سروے کے مطابق 17 فی صد پاکستانیوں نے چنے کی دال کو اپنی پسندیدہ ترین دال قرار دے دیا ہے ، دوسری جانب 14 فی صد پاکستانیوں نے مونگ کی دال کو پسندیدہ قرار دیا ہے جب کہ 8 فی صد پاکستانیوں نے مسور کی دال کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔گیلپ سروے کے مطابق ، 6 فی صد پاکستانیوں نے تمام دالوں کو اپنی پسندیدہ ڈش قرار دیا ہے تاہم صرف 4 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کی کوئی بھی دال پسند نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…