جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا، علی محمد خان

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا۔جمعرات کوپارلیمنٹ ہائوس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماعلی محمد نے کہا کہ ہم نے وہی نشاندہی کی ہے کہ کیا آپ نے یقین دہانی کر لی آزاد شفاف الیکشن ہوا ہے؟انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان میں کسی ملک، ادارے یا کسی بھی مداخلت کے حق میں نہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ ایبسلوٹلی ناٹ پر ہم نے اپنی حکومت قربان کی، ملک کی سلامتی اور بقا پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…