جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جے یو آئی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام نے (آج)جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ کومولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں مولانا عبد الغفور حیدری، اسلم غوری، حافظ حمداللہ ،عثمان بادینی، مولانا سمیع الدین اور نورعالم خان نے شرکت کی۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق جے یو آئی کور کمیٹی اجلاس میں (آج)جمعرات کے نیشنل اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس میں اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی۔خیال رہے کہ اسپیکر راجا پرویز اشرف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…