ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

انٹرکے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت: 12ویں جماعت کے طالب علم نے بورڈ کا امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔

نوجوان کے والدین نے بتایا کہ ان کا 19 سالہ بیٹا 12 ویں جماعت کا انگریزی کا امتحان دے کر آیا تھا، امتحان دے کر آنے کے بعد وہ فلیٹ کی ٹیرس پر بیٹھ گیا تھا اور پھر اس نے 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔والدین کے مطابق طالب علم گزشتہ سال بھی 12 ویں جماعت میں فیل ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے نوجوان نے ذہنی تنا کی وجہ سے خود کشی کی ہے



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…