جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکومت بنانے کے بعد ہم جیلوں سے اپنی پارٹی کے افراد کو رہا کروائیں گے، عمر ایوب

datetime 16  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے مجھے عبوری ریلیف دیا ہے، میرے خلاف 24 ایف آئی آرز درج ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بنانے کے بعد ہم جیلوں سے اپنی پارٹی کے افراد کو رہا کروائیں گے، آر او یا پریذائیڈنگ افسر کو انتخابی نتائج میں چھیڑ چھاڑ کے لیے حوالات کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

عمر ایوب نے کہا کہ ہم کے پی میں اکیلے بھی حکومت بنا سکتے ہیں، باقی علی امین گنڈاپور دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے، ہمارے پاس حکومت بناننے کیلئے مطلوبہ تعداد موجود ہے، باقی ممبران فیصلہ کریں گے کہ کس کے ساتھ اتحاد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا، خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جے یو آئی ف سے اتحاد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…