جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

ماں کی دوسری شادی سے ناخوش نوجوان نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل اور بہن کو شدید زخمی کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی)ماں کی دوسری شادی سے ناخوش نوجوان نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل اور بہن کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر زخمی بہن کو ہسپتال منتقل کر دیا اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب اعوان ٹاٰؤن جوہر آباد میں نوجوان بشارت علی کی ماں نے دوسری شادی کر رکھی تھی جس سے بیٹا ناخوش تھا جس کی رنجش میں بیٹے بشارت علی نے فائرنگ کر کے ماں صفیہ بی بی اور بہن رضوانہ کوثر کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گے۔

وقوعہ میں شدید زخمی ماں بیٹی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتیہوئے ماں جان کی بازی ہارگئی جس کی نعش پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم ڈی ایس پی سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی اور کہا کہ ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…