جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2024 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی) سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر ایک دن کمی کے بعدجمعرات کو پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2060 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 216300روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686روپے کے اضافے سے 185442 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی عالمی قیمت 2 ڈالر فی اونس کمی سے 2055 ڈالر کی سطح پر آ گئی تھی جب کہ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 600 اور فی 10 گرام 515 روپے سستا ہوا تھا جب کہ پیر اور منگل دونوں دن سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…