منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) اوگرانے ماہ فروری کے لئے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، فروری کے لئے قیمت میں 1روپے فی کلواضافہ کر کیا گیاہے جس کے بعد گھریلو سلنڈ14روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں53روپے اضافہ ہوگیا ،سرکاری پیداواری قیمت میں 1166روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ ہوا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب ایل پی جی256روپے فی کلوکی بجائے 257 روپے فی کلوگرام فروخت ہوگی ۔ گھریلو سلنڈر3026روپے کی جگہ3040روپے جبکہ کمرشل سلنڈر11642 روپے کی جگہ11695 روپے میں دستیاب ہوگا۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر میں کسی بھی جگہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی دستیاب نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…