پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 29  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری(این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ مری میں برف باری کے بعد سڑک سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ رات سے اب تک 5انچ برف پڑچکی ہے، سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کے باعث ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی،کشمیر پوائنٹ سمیت دیگر مقامات پر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوںنے کہاکہ تمام اہلکار اور مشینری فعال ہے اور برف کو جلد پگھلانے اور صفائی کیلئے سڑکوں پر نمک کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔انہوںنے بتایا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے۔انتظامیہ نے سیاحوں کیلئے ایڈوائرزی بھی جاری کردی ہے جس میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…